دسترخوان

چکن تکہ برطانیہ کی ایجاد، آئیے سیکھیں اس کی اصل ترکیب

بعض برطانوی شہری تو اپنی روایتی ڈش ’فش اینڈ چپس‘ کے بجائے چکن تکہ مصالحہ کو قومی پکوان کی فہرست میں شامل کرنا چاہتے ہیں
|

یوں تو ایسا لگتا ہے کہ چکن تکہ مصالحہ نامی ڈش کا تعلق پاکستان یا ہندوستان سے ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ پکوان پہلی مرتبہ برطانیہ میں بنایا گیا۔

بعض برطانوی شہری تو اپنی روایتی ڈش ’فش اینڈ چپس‘ کے بجائے چکن تکہ مصالحہ کو قومی پکوان کی فہرست میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھیے چکن تکہ مصالحہ کی ترکیب۔

اجزا


یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی