دسترخوان

کمبوڈیا کا مچھلی اور مرغی کے گوشت کا منفرد اور ذائقے دار سالن

اموک نامی یہ منفرد ڈش کیلے کے پتوں میں پیش کی جاتی ہے، اس میں استعمال ہونے اجزا انسانی صحت کیلئے بھی انتہائی مفید ہیں
|

اموک کمبوڈیا کا قومی کھانا ہے, یہ منفرد اور انتہائی لذیذ ڈش مرغی اور مچھلی کے ساتھ پکائی جاسکتی ہے۔

اس پکوان میں استعمال ہونے والے اجزا انسانی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہوتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھیے، کیلے کے پتوں میں پیش کی جانے والی روایتی کمبوڈین ڈش مچھلی اموک کی ترکیب۔

اجزا



یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی