چینی دسترخوان کا منفرد پکوان، قیمے کے نوڈلز
چینی پکوان میں نوڈلز سب سے اہم اجزامانے جاتے ہیں۔ اطالوی ڈِش ’اسپیگٹی بولونیزے‘ کی ترکیب قیمے کے نوڈلز سے ہی لی گئی ہے۔
چینی پکوان میں نوڈلز سب سے اہم اجزاء مانے جاتے ہیں۔ ایک چینی لیجنڈ کے مطابق اطالوی ڈِش ’اسپیگٹی بولونیزے‘ کی ترکیب چائنیز قیمے کے نوڈلز سے ہی لی گئی ہے۔
اوپر ویڈیو میں دیکھیے چین کی پسندیدہ ڈش قیمے کے نوڈلز کی ترکیب۔
اجزا
ایشیائی نوڈلز —300 گرام
ادرک
گائے کے گوشت کا قیمہ — 200 گرام
گاجر — 150 گرام
کھیرا — چھوٹی حجم کے 4 عدد
سویا ساس کو تل کے تیل میں مکس کیجیے
لال مرچ
انار دانہ