پاکستان

تعلیم کی ترویج کیلئے ایک انوکھی کوشش

کلاس روم سےذہن میں کسی اسکول کے احاطے میں، چاردیواروں والا ایک کمرہ آتا ہے، بدقسمتی سے کئی بچوں کو یہ سہولت میسر نہیں۔
|

جب ہم کسی کلاس روم کی بات کرتے ہیں، تو ہمارے ذہن میں کسی اسکول کے احاطے میں، چار دیواروں والا ایک کمرہ آتا ہے۔

بدقسمتی سے پاکستان میں کئی بچوں کو یہ سہولت میسر نہیں، لیکن اس صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

فٹ پاتھ اسکول ایسی ہی ایک کوشش ہے۔