ویڈیوز بھکر میں بھنگ ملے پکوڑے کھانے سے 8 افراد کی حالت غیر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ذرائع کے مطابق گھر میں بنائے گئے پکوڑوں میں کسی نے شرارتاً بھنگ ملا دی تھی۔ ڈان نیوز