'میرا بریک اپ زندگی بدل دینے والا تجربہ ثابت ہوا'
صبا قمر نے ایک انٹرویو میں ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے کسی سے محبت اور اس سے بریک اپ کا اعتراف کیا۔
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا شمار بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔
اور اب انہوں نے پہلی بار اپنی زندگی کے چند رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔