ویڈیوز

مردان اور ایبٹ آباد میں پنک بسوں کا منصوبہ تاخیر کا شکار

اقوام متحدہ اور جاپان کے تعاون سے خواتین کے لیے آنے والی 10 کروڑ روپے مالیت کی بسیں کھڑی کھڑی خراب ہونے لگیں۔