ویڈیوز

بہاولپور کے سول ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

شادی کے 9 سال بعد 6 بچوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق خاتون سمیت تمام بچے صحت مند ہیں۔