ویڈیوز

فیصل واوڈا پانی کا تنازع حل کرنے میدان میں آگئے

کراچی میں میڈیا سے بات چیت میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ صوبائی معاملات میں مداخلت کی پالیسی نہیں چاہتے۔