ویڈیوز

ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی موج مستیاں

موسم سرد ہوتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد وادی کا رخ کررہی ہے، جہاں وہ اپنے لمحات کو حسین اور یاد گار بنا رہے ہیں۔