Live Election 2018
شانگلہ میں پی ٹی آئی کارکنان کا جشن
واضح رہے کہ پی کے 23 کے نتائج تاحال غیر سرکاری ہیں۔
شانگہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے ‘جیت‘ کا جشن منایا۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ پی کے 23 میں کامیابی پر کارکنان گھروں سے باہر نکل آئے اور جیت کا جشن منایا۔
واضح رہے کہ پی کے 23 کے نتائج تاحال غیر سرکاری ہیں۔