Live Election 2018

اے این پی ورکرز نے احتجاجاً بشام سوات روڈ بلاک کردیا

این اے 10 اور پی کے 24 کے انتخابی نتائج کا فوری اعلان کیا جائے، مظاہرین

خیبرپختونخوا میں ضلع شنگالہ کے علاقے الپوری میں اے این پی کے کارکنان نے بشام سوات روڈ احتجاجاً بلاک کردیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ این اے 10 اور پی کے 24 کے انتخابی نتائج کا فوری اعلان کیا جائے۔