Live Election 2018
مایا علی کا پاکستانی عوام سے سوال
اداکارہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ٹوئٹر پر سیلفی شیئر کی۔
پاکستانی اداکارہ مایا علی نے بھی انتخابات 2018 میں حصہ لیتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
ووٹ دینے کے بعد اداکارہ نے سوشل مڈیا پر نشان زدہ انگوٹھے کی تصویر شیئر کی۔
اپنی سیفلی کے ساتھ مایا نے بتایا کہ انہوں نے اپنی ذمہ داری ادا کی، جبکہ عوام سے سوال کیا کہ کیا انہوں نے ووٹ ڈالا؟
مایا علی کے طرح شوبز سے تعلق رکھنے والی کئی مشہور شخصیات نے ووٹ دیا۔