Live Election 2018
پولنگ اسٹیشن کے عملے کو پہچانیں
حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اہم انفو گرافک شائع کردیے گئے
حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اہم انفو گرافک شائع کردیے گئے جن میں بتایا گیا کہ پولنگ اسٹیشنز میں کون ذمہ دار ہوگا اور اس کا کیا کام ہوگا۔
ان کے حوالے سے مزید جاننا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔