کایلی جینر دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے کے قریب
کایلی جینر اس وقت 90 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کی مالک ہیں۔
کایلی جینر کو ہوسکتا ہے کہ ان کی بہنوں کی وجہ سے جانا جاتا ہو مگر سوشل میڈیا پر متحرک یہ خاتون اس وقت دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی (پاکستان کے مطابق کھرب پتی) بننے کے قریب ہیں۔
امریکی جریدے فوربس نے امریکی ویمن بلین ائیرز کے حوالے سے پرچا جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ کایلی جینر اس وقت 90 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کی مالک ہیں۔