ویڈیوز

وفاقی بجٹ 19-2018 سے متعلق ماہرین کیا کہتے ہیں؟

ڈان نیوز کے پروگرام 'دو رائے' میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ 'بجٹ میں قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے'۔