زندگی کو بہتر اور خوشگوار بنانے والی 10عام عادتیں
ایسی کئی چیزیں ہیں جن کو اپنے روزمرہ کا حصہ بناکر ہم زیادہ خوش باش اور اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔
زندگی کو بہتر اور خوشگوار بنانے والی 10عام عادتیں
زندگی کو بہتر بنانے کی خواہش کس فرد کو نہیں ہوتی تاہم اکثر یہ ایسا خواب ثابت ہوتی ہے جس کی تعبیر انہیں اپنے بس سے باہر لگتی ہے تاہم ایسی کئی چیزیں ہیں جن کو اپنے روزمرہ کا حصہ بناکر ہم زیادہ خوش باش اور اچھی زندگی گزار سکتے ہیں اور سائنس بھی ان کی حمایت کرتی ہے۔
ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر آج دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس موقع پر ان باتوں کو اپنانا زندگی کے مسائل تو ختم نہیں کرسکتی مگر اسے زیادہ خوش باش ضرور بناسکتی ہیں۔