ویڈیوز

راولپنڈی میں بہادر لڑکی نے لٹیروں کی درگت بنادی

2 لٹیروں نے جب لڑکی کا پرس چھیننے کی کوشش کی تو بہادر لڑکی نے ان کی جم کر پٹائی کی۔