زندگی میں کامیاب اور ناکام افراد کے 9 فرق
کامیاب اور ناکام شخص کے درمیان روزمرہ کے رویوں اور عادات کا فرق ہوتا ہے جو زندگی میں بہت بڑے فرق کا باعث بن جاتا ہے۔
کامیاب اور ناکام افراد کے 9 فرق
ہر شخص اپنی زندگی میں کامیابی کا خواہشمند ہوتا ہے مگر کچھ ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو سہی معنوں میں کامیاب ہوپاتے ہیں جبکہ بیشتر کو ناکامی کا سامنا ہوتا ہے۔
مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اس کی وجہ کامیاب اور ناکام شخص کے درمیان روزمرہ کے رویوں اور عادات کا تضاد ہوتا ہے جو زندگی میں بہت بڑے فرق کا باعث بن جاتا ہے۔
یہاں کامیاب اور ناکام افراد کے درمیان ایسے فرق بتائے جارہے ہیں جنھیں اپنے شعبوں میں کچھ کامیاب ماہرین نے تحریر کیا ہے۔