ویڈیوز

جہانگیر پارک کراچی کی قسمت چمک گئی

بلاول بھٹو نےکراچی میں جہانگیر پارک کی ازسرنو تعمیر کے بعد افتتاح کردیا،جیالے خوشی سے جھوم اٹھے