سردیوں کے پھل اور ان کے فوائد
کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ سردیون میں اگنے والے پھل جنتے مزیدار ہوتے ہیں ان کے اتنے ہی فوائد بھی موجود ہیں؟
جیسے جیسے موسم تبدیل ہورہا ہے سردیاں قریب آتی جارہی ہیں، اور پھل کھانے کے شوقین افراد اس موسم میں بہت سے مزیدار پھلوں کا انتظار کررہے ہیں۔
ویسے تو ہر موسم میں ہی کوئی نہ کوئی خاص پھل موجود ہوتا ہے، جیسے گرمیوں میں آم اور تربوز ہیں، ویسے ہی سردیوں میں لوگ انار اور کینو جیسے پھلوں کو کھانا پسند کرتے ہیں۔
لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ سردیوں میں اگنے والے پھل جنتے مزیدار ہوتے ہیں ان کے اتنے ہی فوائد بھی موجود ہیں؟ اگر نہیں تو ان پھلوں کے بارے میں یہاں جانیں: