موٹاپے سے بچنے کیلئے بہترین غذا
ویسے تو ہر غذا میں کیلوریز موجود ہوتی، لیکن کئی میں کیلوریز کی مقدار بہت زیادہ جبکہ چند میں کم ہوتی ہے۔
کیلوریز ہماری صحت کے لیے ضروری ہیں، لیکن زیادہ کیلوریز جسم کو موٹا بنا سکتی ہیں، اس لیے ہر کوئی ایسی غذاوں کے بارے میں جاننا چاہتا ہے جس کا ذائقہ بھی مزیدار ہو اور اس میں کیلوریز بھی کم ہوں۔
ویسے تو ہر غذا میں کیلوری موجود ہوتی، لیکن کئی میں کیلوری کی مقدار بہت زیادہ جبکہ چند میں کم ہوتی۔
یہاں ایسی غذاؤں کے بارے میں بتایا جارہا ہے جن کا کھانا نہایت فائدہ مند بھی ہے اور ان میں کیلوریز کی مقدار 40 سے کم ہے جسے کھانے پر آپ کو موٹاپے کی پریشانی نہیں ہوگی۔