فیشن پاکستان ویک کا پہلا روز میشا لاکھانی کے نام
ماڈلز ڈیزائنر میشا لاکھانی، ارم خان، آمنہ عقیل سمیت کئی کامیاب ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔
فیش پاکستان ویک کا پہلا روز میشا لاکھانی کی کلیکشن کے نام
فیشن پاکستان ویک کا آغاز کراچی میں زور و شور سے ہوا، جس کے پہلے روز پاکستان کے کئی نامور ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن کی نمائش کی۔
اس دوران کئی شاندار ماڈلز ڈیزائنر میشا لاکھانی، ارم خان، آمنہ عقیل، ثنا یاسر، عبید شیخ اور سائرہ رضوان کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔
تقریب میں پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔
لیکن اس دن کس ڈیزائنر نے متاثر کیا اور کون پیچھے رہا، یہاں دیکھیں: