ویڈیوز

عیدالاضحیٰ پر 81 لاکھ جانوروں کی قربانی

اس سال 30 لاکھ گائیں، 40 لاکھ بکرے، 10 لاکھ بھیڑ اور ایک لاکھ اونٹ قربان کیے گئے۔