اسٹیڈیم کہانی: پاکستان کے مشہور کرکٹ میدان
پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود کرکٹ اسٹیڈیمز کی خصوصیات اور وہاں کھیلے گئے عالمی مقابلوں کی تاریخ کا تفصیلی جائزہ۔
اسٹیڈیم کہانی: پاکستان کے مشہور کرکٹ میدان
قذافی اسٹیڈیم
شہر: لاہور (پنجاب)
تعمیر: 1959
پہلا ٹیسٹ میچ: 1959 (پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا)
اصل نام: لاہور اسٹیڈیم. 1974 میں بدل کر قذافی اسٹیڈیم رکھ دیا گیا.
تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش: 27,000
لاہور قلندرز؛ لاہور ایگلز؛ لاہور لائنز کا ہوم گراؤنڈ