9 عام چیزیں جو جلد کو بوڑھا بنائیں
اگر آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو اپنی روزمرہ کی عادات میں تبدیلی لانا ہی سب سے بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا.
9 عام چیزیں جو آپ کو جلد بوڑھا بنادیں
کیا آپ اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آتے ہیں؟ اگر ہاں تو جینیاتی پیچیدگیوں سے قطع نظر روزمرہ کی زندگی کے متعدد عناصر ایسے ہوتے ہیں جو قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بنتے ہیں۔
اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو اپنی روزمرہ کی عادات میں تبدیلی لانا ہی سب سے بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا.
ایسی چند عادات کے بارے میں جانئے جو آپ کو جلد بوڑھا کرسکتی ہیں۔