نہار منہ کھانے اور نہ کھانے والی غذائیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی غذائیں ہیں جنہیں نہار منہ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے؟
نہار منہ کھانے اور نہ کھانے والی غذائیں
کہتے ہیں کہ ناشتہ ہماری اچھی صحت کے لیے بہت ضروری ہے، تاہم کئی لوگ ناشتہ کرنے کے بجائے سیدھا دن میں کھانا کھانے کو اہمیت دیتے ہیں جس سے کئی افراد کا مکمل دن جسمانی طور پر سست روی سے گزرتا ہے۔
دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ ناشتہ ہماری جسمانی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے اور وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے، وہ بڑھتی عمر کے ساتھ کئی اقسام کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی غذائیں ہیں جنہیں نہار منہ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے؟
یہاں ایسی غذاوں کی فہرست ترتیب دی گئی ہے کہ صبح اٹھنے کے بعد نہار منہ کون سی غذائیں کھانی چاہیے اور کن سے پرہیز کرنا چاہیے:
نہار منہ نہ کھائیں
پیسٹریز یا کیک وغیرہ