اپنے بچوں کی حفاظت کیسے کریں؟ اُن کو اغواء ہونے سے کیسے بچائیں؟
والدین یا سرپرست کے طور پر آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے ہمیشہ ہوشیار رہیں۔
والدین یا سرپرست کے طور پر آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے ہمیشہ ہوشیار رہیں۔ عام طور پر یہ کام اکیلے نہیں کیا جاسکتا، اِس لیے قابلِ اعتماد لوگوں اور ٹیکنالوجی کی خدمات حاصل کرنی چاہیئں۔
اِس کے علاوہ اہم چیز قواعد بنانا اور اُن پر اپنے رویے کے ذریعے عمل کرکے دکھانا ہے۔ جیسے، چاہے بچہ دروازہ خود کھول اور بند کرسکتا ہو، لیکن اِس کے باوجود آپ خود ایسا کرکے بچے کو پیغام دیں کہ آپ کی غیر موجودگی میں اُسے دروازہ کسی کے لیے بھی نہیں کھولنا چاہیے۔
نوربرٹ المیڈا
نوربرٹ المیڈا سلامتی اور تحفظ کے ماہر ہیں. ان کا ای میل ایڈریس ask@norbalm.com ہے۔
انہیں ٹوئٹر پر فالو کریں: norbalm@. ویب سائٹ www.norbalm.com
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔