10 امراض جن کی پیشگوئی ہاتھوں سے ممکن
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہاتھوں کی چند عام چیزیں کس حد تک صحت کو لاحق خطرات کی نشاندہی کرتی ہیں؟
انگلی کی لمبائی سے لے کر گرفت کی مضبوطی تک ہمارے ہاتھ کئی طرح کے طبی خطرات کی پیشگوئی کرتے ہیں۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہاتھوں کی چند عام چیزیں کس حد تک صحت کو لاحق خطرات کی نشاندہی کرتی ہیں؟
یہاں ایسے ہی علامات کا ذکر کیا گیا ہے جو طبی سائنس کے مطابق ہمارے ہاتھوں کے ذریعے ظاہر ہوتی ہیں۔