ویڈیوز

اسلام آباد سے مری تک ہیوی بائیکس کا مارچ

مارچ کا مقصد وفاقی دارالحکومت اور مری ایکسپریس وے کے درمیان قدرتی مناظر اور سیاحت کو فروغ دینا تھا۔