ویڈیوز

آصف زرداری کی 14 سال بعد راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیشی

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو حاضری سے مکمل استثنٰی دیتے ہوئے ریفرنس پر سماعت 2 جون تک ملتوی کردی۔