ہارٹ اٹیک سے تحفظ دینے والی 6 عادات
کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو اس جان لیوا بیماری سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
ہارٹ اٹیک سے تحفظ دینے والی 6 عادات
دل کے دورے کا سبب بننے والے کچھ عناصر ہر ایک کو معلوم ہوتے ہیں یعنی ایک عام فرد کو بھی اندازہ ہے کہ موٹاپا، ذیابیطس اور بلڈ پریشر اس جان لیوا دورے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔
اسی طرح تمباکو نوشی اور سست طرز زندگی بھی بڑے عناصر میں سے ایک ہیں مگر کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو اس جان لیوا بیماری سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
تو ان عادات کو جان لیں جو اس جان لیوا دورے سے بچاﺅ میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔