ویڈیوز

پھانسی سے قبل صولت مرزا کا آخری بیان

جیل سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے حکم پر کے ای ایس سی کےایم ڈی کو قتل کیا تھا۔