ویڈیوز 'سندھ ہائی کورٹ: شفقت حسین کی پھانسی رکوانے کی درخواست خارج' شفقت حسین کودوہزار گیارہ میں عمیرنامی بچے کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پرپھانسی کی سزاسنائی گئی تھی۔