ملٹی میڈیا

لندن تھیٹر حادثے کے بعد کا منظر

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تھیٹر میں سات سو سے زائد افراد موجود تھے۔

برطاینہ کے دارالحکومت لندن میں جمعرات کی رات اپولو تھیٹر کی چھت کا ایک حصہ گرنے سے حکام کے مطابق 75 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں سے سات افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔