لائف اسٹائل

فلمی کامیابی کا فارمولا

مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی فلم دھوم تھری کو زیادہ سے زیادہ کامیاب بنانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں.

بولی وڈ میں اس وقت پبلیسٹی کے نت نئے حربے سامنے آرہے ہیں، خصوصاً اداکار تو اپنی فلموں کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں جو کہ عام لوگوں کو حیران کردیتی ہیں۔ ایسی ہی چند کوششوں کے بارے میں جانتے ہیں اس فوٹو البم میں۔ تصاویر: اے ایف پی