سنجے کی زندگی پر ایک نظر

شائع March 21, 2013

دہلی: انڈیا کی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو 1993ء میں ممبئی میں ہونے والے حملوں کے الزام میں پانچ سال کی سزا سناتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔

اس پہلے سنجے دت کو سال 2007ء میں دہشت گردوں کو غیر قانونی طور پر ہتھیار فراہم کرنے اور ممبئی میں 1993ء میں ہونے والے انتہاپسند حملوں کے الزم میں چھ برس کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن وہ 2007ء سے ضمانت پر تھے۔

جون 1993 میں ان کی مادھوری کے ساتھ فلم 'کھلنایک' کافی ہٹ ہوئی اور انہیں اس فلم کے لیے فلم فیئر بہترین اداکار نومینیشن کا ایوارڈ ملا۔ لیکن اس فلم کے ریلیز ہونے میں تین ہفتے باقی تھے کہ انہیں دھماکوں میں ملوث ہونے کی بناء پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔

سنجے دت نے سن 2009 میں اعلان کیا تھا کہ وہ سماج وادی پارٹی کے امیدوار کے طور پر لوک سبھا کے انتخابات لڑیں گے۔ لیکن ممبئی حملہ کیس کی وجہ سے انہوں نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔ اے ایف پی فوٹو

سنجے دت نے تین شادیاں کیں۔ ان کی پہلی شادی رچا شرما سے 1987 میں ہوئی جو برین ٹیومر کی وجہ سے شادی کے نو سال بعد انتقال کرگئیں۔ اس کے بعد 1998 میں سنجے نے ریہا پلئی سے شادی کی۔ اس کے بعد 2005 میں ریہا سے طلاق کے بعد سنجے نے 2008 میں مانیاتا سے شادی کی جن س

سنجے دت نے کئی ہٹ فلموں میں کام کیا جن میں 'ودھاتا'، 'میں آوارہ ہوں'، 'نام'، 'قبضہ' اور 'اگنی پت' شامل ہیں۔

آخر کار سن 1997 میں سنجے دت کو بیل پر رہا کردیا گیا۔ اے ایف پی فوٹو

سنیل اور نرگس دت کے بیٹے سنجے دت 29 جولائی 1959 میں پیدا ہوئے۔ ان کے فلمی کیریر کا آغاز سن 1981 میں فلم 'راکی' سے ہوا۔