• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

خوبصورت لائبریریاں

شائع October 24, 2013

 پاکستان میں تو کتاب دوستی لگتا ہے کہ دم توڑنے والی ہے مگر دنیا کے دیگر ممالک میں جدید ٹیکنالوجی کے اس عہد میں بھی کتاب کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ اس کا ثبوت وہاں قائم کی جانے والی عظیم الشان لائبریریاں ہیں، جہاں آج بھی لوگوں کا ہجوم دیکھنے میں آتا ہے۔ ایسی ہی دنیا کی دس خوبصورت ترین لائبریریوں کے بارے میں جانتے ہیں۔