• KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:50am Sunrise 6:12am
  • ISB: Fajr 4:56am Sunrise 6:19am
  • KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:50am Sunrise 6:12am
  • ISB: Fajr 4:56am Sunrise 6:19am

ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار شہید

شائع September 22, 2024
فائل فوٹو: اے ایف پی
فائل فوٹو: اے ایف پی

بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی فورس کے تین اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ژوب کے قریب گزشتہ رات پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اور تین اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ژوب ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن راستے میں دو زخمی اے ٹی ایف اہلکار دم توڑ گئے۔

شہید تین اہلکاروں میں سے دو کی شناخت امیر محمد منگل زئی شیرانی اور شفیق اللہ کے ناموں سے ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 23 اکتوبر 2024
کارٹون : 22 اکتوبر 2024