• KHI: Maghrib 6:32pm Isha 7:49pm
  • LHR: Maghrib 6:04pm Isha 7:26pm
  • ISB: Maghrib 6:10pm Isha 7:33pm
  • KHI: Maghrib 6:32pm Isha 7:49pm
  • LHR: Maghrib 6:04pm Isha 7:26pm
  • ISB: Maghrib 6:10pm Isha 7:33pm

تصاویر: غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ، 500 فلسطینی جاں بحق

غزہ پر اسرائیل کی 7 اکتوبر سے جاری بمباری کے دوران پیش آنے والا بدترین خونریز واقعہ ہے، رپورٹ
شائع October 18, 2023

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ سٹی میں گنجائش سے زائد مریضوں سے بھرے ہوئے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیل کی بدترین بمباری سے 500 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔

فلسطینی حکام نے بتایا کہ یہ حملہ اسرائیل اور تل ابیب سے ہوا جبکہ اسرائیل نے اس کی ذمہ داری فلسطینی تنظیموں پر ڈال دی تھی۔

ہسپتال پر بدترین حملہ غزہ پر اسرائیل کی 7 اکتوبر سے جاری بمباری کے دوران پیش آنے والا بدترین خونریز واقعہ ہے جہاں پہلے جاں بحق افراد کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

ہسپتال پر حملے کے بعد غزہ سے دل دہلا دینے والی تصاویر سامنے آرہی ہیں۔

الاہلی عرب ہسپتال میں بمباری کے بعد خوف ناک مناظر تھے—فوٹو: اے ایف پی

وسطی غزہ کے علاقے میں قائم ہسپتال پر حملے میں 500 افراد جاں بحق ہوگئے—فوٹو: اے ایف پی

ہسپتال میں زخمیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جو پہلے ہی اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن چکے تھے—فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بچے بھی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ہسپتال پر حملے کے بعد لوگ اپنا سامان اٹھائے وہاں سے دوسری جگہ منتقل ہوگئے—فوٹو: رائٹرز

الاہلی عرب ہسپتال میں حملے سے تباہی پھیل گئی—فوٹو:رائٹرز

ہسپتال پر حملے کے وقت وہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی—فوٹو: رائٹرز

فلسطینی 7 اکتوبر سے غزہ کی شمالی پٹی میں محصور ہیں اور امداد بھی نہیں پہنچ رہی ہے—فوٹو: رائٹرز

اسرائیل نے ہسپتال کے حملے کی ذمہ داری فلسطینی تنظیموں پر عائد کی لیکن ثبوت نہیں دیے—فوٹو: رائٹرز

غزہ میں ادویات کا اسٹاک ختم ہو رہا ہے—فوٹو: رائٹرز

اسرائیل نے غزہ کے لیے ادویات اور دیگر ضروری اشیا کی فراہمی بھی روک دی ہے—فوٹو: رائٹرز

الاہلی ہسپتال میں 7 اکتوبر سے ہونے والے حملوں کے سلسلے کا بدترین حملہ ہوا—فوٹو: رائٹرز

ہسپتال کے احاطے میں تمام چیزیں بکھری ہوئی ہیں—فوٹو: رائٹرز

حملے کے بعد ہسپتال میں میں تباہی پھیلی—فوٹو: رائٹرز

الاہلی عرب ہسپتال میں 500 فلسطینی جاں بحق ہوئے—فوٹو: رائٹرز

مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینیوں نے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا —فوٹو: اے ایف پی

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے احتجاج کیا—فوٹو:رائٹرز

حملے کے بعد عالمی سطح پر مذمتی بیانات جاری کیے گئے—فوٹو: رائٹرز

غزہ میں 7 اکتوبر سے مسلسل بمباری اور حملے جاری ہیں—فوٹو: رائٹرز