اسلام آباد: جہاں پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں کووڈ 19 کی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے وہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے باضابطہ بین الاقوامی فضائی سفر کو معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائشیا سے براہ راست پروازیں 40 فیصد تک بڑھ جائیں گی۔

این سی او سی کی ایک دستاویز کے مطابق یکم جولائی سے برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائشیا سے براہ راست پروازیں جو معمول کی 20 فیصد پر تھیں، کو بڑھا کر 40 فیصد کردیا جائے گا۔

مکمل خبر کے لیے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں