• KHI: Fajr 4:58am Sunrise 6:16am
  • LHR: Fajr 4:20am Sunrise 5:43am
  • ISB: Fajr 4:22am Sunrise 5:47am
  • KHI: Fajr 4:58am Sunrise 6:16am
  • LHR: Fajr 4:20am Sunrise 5:43am
  • ISB: Fajr 4:22am Sunrise 5:47am

کراچی: بند مکان سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

شائع October 5, 2016

کراچی پولیس نے عزیز آباد کے علاقے میں نائن زیرو کے قریب سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

ایڈیشنل آئی جی پولیس مشتاق مہر نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ صبح 5 بجے کے قریب ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر نائن زیرو کے قریب ایک بند مکان پر چھاپہ مارا گیا، جس کی ٹینکی سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے مکان کے ٹینک سے اینٹی ایئرکرافٹ گن، اینٹی ٹینک مائن اور دیگر ہتھیار بھی برآمد کیے۔

مشتاق مہر نے بتایا کہ یہ اسلحہ 9 اور 10 محرم الحرام کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔

مکان سے برآمد ہونے والا اسلحہ میڈیا کو دکھایا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

پکڑے جانے والے اسلحے میں اینٹی ایئرکرافٹ گن، اینٹی ٹینک مائن اور دیگر ہتھیار شامل — فوٹو: اے ایف پی

اسلحہ و گولہ بارود کو 2 سے 3 ٹرکوں میں لوڈ کرکے ڈی آئی جی ویسٹ کے دفتر منتقل کیا گیا — فوٹو: اے پی

مکان سے برآمد ہونے والا اسلحہ میڈیا کو دکھایا جارہا ہے — فوٹو: اے پی