• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

پراپرٹی ویلیوایشن:اسٹیٹ ایجنٹس اور بلڈرز اسلام آباد طلب

شائع July 15, 2016

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کراچی کے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کو پراپرٹی ویلیوایشن کے معاملے پر مشاورت کے لیے اسلام آباد طلب کرلیا۔

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے چیئرمین حنیف گوہر کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کراچی کے اسٹیٹ ایجنٹس اور بلڈرز کو پیر کے روز اسلام آباد طلب کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ سے ہونے والی ملاقات میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز، پراپرٹی کی ویلیوایشن کے لیے کی جانے والی قانون سازی کے مارکیٹ پر پڑنے والے اثرات سے آگاہ کرے گی۔

حنیف گوہر کا کہنا تھا ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز پراپرٹی کی قیمتوں کو مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق کرنے کے لیے اپنی تجاویز بھی پیش کرے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024