• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: سید آفاق احمد –عمر 15

والدین: مرحوم ظاہر شاہاور بی بی آمنہ
بہن/بھائی: شاہ فہد (27)، بی بی فاطمہ (25)، شمس القمر (24)، بی بی رابعہ (19)، فاروق دیدار (18)، بی بی عظمی (16)، عرش ظاہر (13)

اپنے بڑے بہن بھائیوں کی طرح آفاق بھی ایک ڈاکٹر بننے کے خواہش مند تھے۔

والدہ اور بہن بھائیوں کے انتہائی قریب آفاق زیادہ سوشل نہیں تھے اور گھر پر رہتے ہوئے کمپیوٹر پر گیمز کھیلنا پسند کرتے۔

آفاق کی والدہ انہیں گھر کی ’ریڑھ کی ہڈی‘ قرار دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ سانحہ والے دن سکول جانے سے قبل وہ بہت خوش تھے۔

آفاق کے بہن بھائی کہتے ہیں کہ ان کے جانے سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہو گا۔