• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: حیدر امین –عمر 15

والدین: محمد اور صوفیہ امین
بہن/بھائی: صبا (19)، لائقہ (8) اور لائبہ (6)

حیدر اپنی بہن صبا کے انتہائی قریب تھے۔ صبا بتاتی ہیں کہ وہ انتہائی ڈسپلن تھے جو آج کا کام کبھی کل پر نہ چھوڑتے۔

حیدر ایک لائق طالب علم اور فوج میں شمولیت کے خواہش مند تھے۔ انہیں عسکری ویڈیوز دیکھنے کا شوق تھا۔

حیدر سکول کے ساتھ ساتھ گھر کے قریب میدان میں فٹبال شوق سے کھیلتے۔

حیدر کی بہنیں آج بھی انہیں یاد کر کے روتی ہیں۔