• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: حامد علی خان–عمر 13

والدین: شیر علی خان اور فرمان نسا
بہن/بھائی:سدرہ علی خان(16)، جواد علی خان (11) اور ثنا علی خان (4)

حامد دھیمے مزاج کے نرم دل بچہ تھا۔ وہ پڑھائی میں بہترین اور سکول میں سب کی آنکھوں کا تارا تھے۔

انہیں اپنی چھوٹی بہن ثنا سے بہت پیار تھا۔ وہ ڈاکٹر بن کر غریبوں کیلئے ایک ہسپتال کھولنے کے آرزو مند تھے۔

انہیں جانوروں سے بھی خاص لگاؤ تھا۔ جواد نے بتایا کہ ایک مرتبہ حامدسڑک پر پڑے زخمی پلے کو گھر لے آئے تھے۔

حامد زخمی پلے کو گھر سے بہت دور جانوروں کے کلینک لے کر گئے اور اس کی دیکھ بھال کی۔

حامد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے بغیر زندگی گزارنا بہت تکلیف دہ ہو چکا ہے۔