• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: محمد سعید –عمر53

والد: محمد صفدر خان
بیوی: عائشہ بانو

سعید پچھلے نو سالوں سے آرمی سکول میں اسلامک سٹیڈیز پڑھا رہے تھے۔

طالب علم اسلامیات میں ماسٹرز سعید کو ایک اچھے ٹیچر کے طور پر یاد کرتے ہیں۔نر خو اور دھیمے مزاج کے مالک سعید خواتین کی تعلیم کے عمل بردار تھے۔

ان کے کئی طالب علم پاکستان فو ج میں شامل ہو چکے ہیں۔

حملے کے وقت انہوں نے اپنے طالب علموں سے پریشان نہ ہونے کی تلقین کی تھی۔

سوات میں فوجی آپریشن شروع ہونے پر سعید نے تین آئی ڈی پیز کو اپنے گھر میں تین مہینے پناہ دیتے ہوئےان کی خدمت کی۔

سعید کے والدین ، بیوی اور بچے آج بھی انہیں یاد کرتے اور دعاگو رہتے ہیں۔