• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: محمد بلال –عمر32

والد: پرویز شاہ
بچے: عباس (3.5)، حنان (چھ مہینے)

بلال کی بیوی امید سے تھیں جب سانحہ پشاور پیش آیا اور وہ دنیا سے رخصت ہوئے۔

بلال کی بیوی نے نومولود کا نام حنان رکھا کیونکہ یہ نام مرحوم کو بہت پسند تھا۔

دہشت گردوں نے انہیں سکول کے پچھلے راستے سے بچوں کو باہر نکالتے دیکھ کر گولیوں کو نشانہ بنا ڈالا۔

بلال ایک شفیق باپ تھے اور وہ اپنے بیٹے عباس کو ڈاکٹر بنانے کا خواب دیکھتے تھے۔

وہ ایک اچھے کھلاڑی تھے اور اکثر آرمی پبلک سکول کے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے۔

مضبوط جسامت کے بلال کے چھکے اور چوکے بہت دور دور تک جاتے تھے۔

بلال کی بیوی اور والدین انہیں یاد کر کے روتے ہیں۔