• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: سعدیہ گل خٹک –عمر24

والدین: گل شہزاد خٹک اور زلیخہ بی بی
بہن/ بھائی: ہمایوں شہزاد، عامر شہزاد، عارف شہزاد، عاصم شہزاد، طیبہ گل، عظمی گل

آرمی پبلک سکول میں پانچ مہینوں سے انگریزی پڑھانے والی سعدیہ تفریح پسند خاتون تھیں۔

سعدیہ ہمیشہ بڑے فیصلوں سے قبل اپنے والدسے، جو خود ایک پروفیسر ہیں، رہنمائی حاصل کرتیں۔

سعدیہ کی دوستوں نے بتایا کہ وہ ان سے مل کر باتیں کرنا پسند کرتیں۔ سب سہیلیاں روزانہ ملتیں اوراکھٹی واک کیلئے جاتیں۔

سعدیہ کے طالب علموں نے بتایا کہ وہ اپنے مضمون پر مکمل دسترس رکھنے والی ایک شاندار ٹیچر تھیں۔

سعدیہ کے اہل خانہ روز انہیں یاد کر کے دکھی ہوتے ہیں۔