• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: شفیق الرحمان –عمر18

والدین : صوبیدار نور رحمان اور حفیظہ بیگم
بہن بھائی: 25 سالہ شیر، 21 سالہ صابرہ ، 15 سالہ اعجاز، 13 سالہ جویریہ، 11 سالہ بلال

شفیق ایک فوجی ڈاکٹر بننا چاہتا تھا۔ وہ اچھے گریڈز کے لیے دن رات محنت کرتا اور اے پی ایس حملے میں جاں بحق ہونے سے قبل نسٹ کے میڈیکل ٹیسٹ کی تیاری کررہا تھا۔

وہ بہت فیاض دل کا مالک تھا۔ ایک بار اس نے اپنے والد سے اپنے ایک کلاس کے ساتھی کی اسکول فیس ادا کرنے کا کہا تھا جو ایسا کرنے سے قاصر تھا۔

اسے کرکٹ کھیلنے سے محبت تھی۔ وہ ایک زبردست باﺅلر اور بلے باز تھا جس نے پشاور کے قیوم کمپلیکش کرکٹ کلب میں جگہ حاصل کرلی تھی۔ اس کا خاندان اسے بہت زیادہ یاد کرتا ہے۔